Homeخبریںوی بی ایم پی کل بلوچستان ہائیکورٹ سامنے احتجاجی کیمپ لگائے گی...

وی بی ایم پی کل بلوچستان ہائیکورٹ سامنے احتجاجی کیمپ لگائے گی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)وائس فاربلوچ مسنگ پرسنز کے زیراہتمام بروز سوموار،پیرکے روزلاپتہ بلوچوں کی عدم بازیابی،مسخ شدہ نعشوں کی برآمدگی اوراظہاررائے پرپابندی کیخلاف بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک احتجاجی کیمپ لگایاجائیگا۔وائس فاربلوچ مسنگ پرسنز کے چےئرمین نصراللہ بلوچ نے وکلاء برادری،سول سوسائٹی،انسانی حقوق اورسیاسی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہمارے احتجاج میں بھرپورشرکت کرکے ماورائے آئین اقدامات کیخلاف آوازاٹھائیں۔

Exit mobile version