کراچی (ھمگام نیوز) سندھودیش روولیوشنری آرمی ٹھٹہ کے قریب سُونڈا اسٹاپ پر پاکستانی ایجنسیوں کے آلہ کار ، کریش پلانٹس کے ٹھیکیدار ساجد پٹھان پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ یہ بات ایس آر اے کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری پریس ریلیز میں بتائی ہے۔
انھوں نے کہاہے کہ ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ “تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکل جائیں”۔
ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔