یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںٹی ٹی پی کے 2 دھڑوں میں جھڑپ،4 کمانڈروں سمیت 8 ہلاک

ٹی ٹی پی کے 2 دھڑوں میں جھڑپ،4 کمانڈروں سمیت 8 ہلاک

کابل (ھمگام نیوز) کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دھڑوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔

افغان انٹیلی جنس کے ذرائع کے مطابق کنز میں ٹی ٹی پی محسود گروپ اور جماعت الاحرار کے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی، دونوں جانب سے 8 عسکریت پسند ہلاک ہوئے ۔

ذرائع کے مطابق ہلاک عسکریت پسندوں میں دوسرے درجے کے 4 کمانڈر بھی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محسود گروپ نے جماعت الاحرار کے زیر حراست عسکریت پسند کو قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز