پنجشنبه, مارچ 6, 2025
Homeخبریںٹی پُل: پولیس تھانے پر دستی بم حملہ

ٹی پُل: پولیس تھانے پر دستی بم حملہ

ٹی پُل(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ٹی پُل کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے مین پولیس تھانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کے آج بروز بدھ کو ٹی پُل میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔ علاقائی ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ٹی پل بازار میں واقع پولیس تھانے پر دستی بم پہنکا جوکہ تھانے کے احاطے میں زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز