مند ( ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے شہر مند سے قابض پاکستانی آرمی نے جبری طور پر دو سگے بھائیوں کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے ـ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے شہر مند سے پاکستانی آرمی نے جبری طور دو سگے بھائ ندیم ولد الہی بخش اور جہانزیب ولد الہی بخش کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے ـ