Homeخبریںپاکستانی ازیت خانوں سے 6 سال قید ایک بلوچ فرزند بازیاب

پاکستانی ازیت خانوں سے 6 سال قید ایک بلوچ فرزند بازیاب

پنجگور ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پنجگور سے ایک بلوچ فرزند پاکستانی ازیت خانوں سے 6 سال بعد بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور سے تعلق رکھنے والے مسنگ نعیم بلوچ چھ سال بعد بازیاب ہو کر گھر اپنے پہنچ گئے جس کی تصدیق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے بھی کی ہے

واضح رہے مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاوقوں سے قابض پاکستانی فوج ہزاروں کی تعداد میں بلوچ طلبا ،ڈاکٹر ، ٹیچر ہر طبقے کے لوگوں کو اغوا کر کے اپنے ازیت خانوں میں بند کیا گیا ہے جنکی بازیابی کیلئے ان کے لواحقین کوہٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی احتجاجی کیمپ میں بیھٹے ہیں جس کو آج 4076 دن مکمل ہوئے گئے ہیں

Exit mobile version