دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںپاکستانی خفیہ اداروں نے بلوچی زبان کے شاعر واجہ انور صاحب بیٹے...

پاکستانی خفیہ اداروں نے بلوچی زبان کے شاعر واجہ انور صاحب بیٹے سمیت اغواء کیا

پسنی(ہمگام نیوز) پسنی میں بلوچی زبان کے شاعر واجہ انور صاحب خان کو بیٹے سمیت پاکستانی فورسز نے اغواء کر لیا ۔گزشتہ رات3بجے کے قریب پاکستانی ایف سی اور خفیہ اداروں نے پسنی وارڈ نمبر 6سے بلوچی زبان کے نامور شاعر ادیب ،فنکار واجہ انور صاحب خان اور انکے بیٹے وسیم انور کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا اور فورسز نے اس دوران خواتین کو ذدکوب کیا ،واجہ انور صاحب خان کی اغواء کے خلاف آج پسنی بھر میں شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتاک جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز