مند ( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر مند میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کے روز سرمچاروں نے ضلع کیچ میں مند کے علاقے دوکوپ میں فوجی کیمپ کی چوکی کو اسنائپر ز اور راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔