Home خبریں پاکستانی فوج کی بربریت جاری کوہاڈ میں عام لوگوں پر تشدد

پاکستانی فوج کی بربریت جاری کوہاڈ میں عام لوگوں پر تشدد

0
تربت(ہمگام نیوز)پاکستانی فورسز کی بربریت جاری کوہاڈ میں آپریشن متعدد افراد لاپتہ اطلاعات آج الصبح قابض پاکستانی فوج نے تمپ کے علاقے کوہاڈ کو گھیرے میں لیکر عام لوگوں شدید تشدد کرنے کے بعد گھر گھر تلاشی لی لوگوں پر فائرنگ بھی کی گئی جبکہ فورسز نے متعدد افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا

خروج از نسخه موبایل