چابھار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی پٹی پسابندن سے قابض ایرانی فورسز نے متین ولد مولابخش نوحانی کو جبری حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق متین مولابخش نوحانی کا تعلق ضلع دشتیاری کے علاقے ریکوکش سے بتایا جاتا ہے۔