پسنی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پسنی میں نوجوان نے خود کشی کر لی ہے ـ تفصیلات کے مطابق پسنی وارڈ نمبر 2 میں نوجوان ظفر ولد الللہ بخش نے اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ـ خود کشی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، واضح رہے کے گوادر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ سالوں سے خود کشی کے واقعات میں بہت اضافہ ہوا ہے۔