یکشنبه, دسمبر 1, 2024
Homeخبریںپسنی، 20 دن کے دورانیہ میں ہیٹ اسٹروک اور ہارٹ اٹیک کے...

پسنی، 20 دن کے دورانیہ میں ہیٹ اسٹروک اور ہارٹ اٹیک کے باعث 10 افراد جان بحق متعد زخمی

پسنی )ہمگام نیوز) پسنی میں گزشتہ 20 دنوں کے دوران ہیٹ اسٹروک اور ہارٹ اٹیک کی وجہ سے کم از کم 10 افراد جان بحق ہوئے ہیں۔

اس سلسلے میں اسپتال اور دوسرے زرائع سے ملنے والی اعدادوشمار کے مطابق زیادہ تر افراد بلڈ پریشر کی کمی کے باعث لقمہ اجل بنے ہیں۔
تین کے قریب مریض پسنی میں بہتر طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے تربت منتقل کراتے وقت جان بحق ہوئے ہیں۔

شدید گرمی اور شہر میں بجلی کا نہ ہونا بھی اموات کا سبب بن رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز