دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںپسنی:قابض فوج کے ساتھ جھڑپ میں چار بلوچ فرزند شہید

پسنی:قابض فوج کے ساتھ جھڑپ میں چار بلوچ فرزند شہید

گوادر (ہمگام نیوز)گوادر کے شہر پسنی میں قابض پاکستانی فوج کے ساتھ خونریز جھڑپ میں اہم کمانڈر جمیل بلوچ دیگر چار ساتھیوں سمیت جام شہادت نوش کر گئے ذرائع کے مطابق پسنی کے علاقے شادی کور میں پہلے سے مورچہ بند قبضہ گیر پاکستانی فورسز و ڈیتھ اسکواڈ کا بلوچ سرمچاروں کی گشتی ٹیم پر حملہ ،جس میں بلوچ سرمچاروں و قبضہ گیر آرمی کے درمیان شدید نوعیت کی جھڑپ ہوئی ،جھڑپ میں قابض فوج کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے جبکہ جھڑپ میں چار بلوچ فرزند جمیل عرف کیا ولد امین ،سفر خان عرف سواد سکنہ جمک ،مہم اور حکیم نے جام شہادت نوش کر گئے :~

یہ بھی پڑھیں

فیچرز