دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںپسنیے: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق

پسنیے: کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق

پسنی( ہمگام نیوز ) ہمگام کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پسنی میں ایک شخص کرنٹ لگنے سے جانبحق ہو گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق آج علی الصبح بلوچستان کے ساحلی علاقہ پسنی چربندن میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نبیل نامی شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا ہے.

دوسری جانب پسنی کے علاقے وارڈ نمبر 3، باغ بازار میں بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کرکے جڈی ہوٹل کے قریب شاہراہ کو بلاک کردیا.

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان کے محلے کا ٹرانسفارمر جل گئی ہے اور کیسکو اہلکار ٹرانسفارمر کی مرمت کے لیے پیسے مانگ رہے ہیں، جس کی وجہ سے علاقے میں گزشتہ ایک ہفتے سے بجلی نہیں ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز