جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںپسنی دو مختلف واقعات میں دو اغواء اور دو زخمی

پسنی دو مختلف واقعات میں دو اغواء اور دو زخمی

پسنی(ہمگام نیوز) پسنی سے نامعلوم مسلح افراد ٹھکیدار اور اس کے ڈرائیو ر کو اغواکر کے لے گئے تفصیلات کے مطابق پسنی بی ایر یا سے نامعلوم مسلح افراد ٹھکیدار محمد بلوچ اور اس کے ڈرائیور کو گا ڑی سیمت اغوا کر کے لے گئے۔جبکہ دوسرے موقع پر کوسٹ گارڈ کو پانی پہچا نے والے واٹر ٹینکر پر نامعلوم افرادنے حملہ کرکے دو افراد کو زخمی زخمی کردیا۔یہاں  تفصیلا ت مطابق کوسٹ گارڈ کے واٹر ٹینکر پر نامعلوم افراد نے فائر نگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد صا برعلی اور ریا ض محمود زخمی ہو گئے جنھیں فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز