Home خبریں پسنی سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

پسنی سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

0
کوئٹہ (ہمگام نیوز)گوادر کے علاقے پسنی سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پسنی کے علاقے وارڈ نمبر سات سے مقامی انتظامیہ کو ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے ۔ تین سے چار دن پرانی ہونے کے باعث لاش ناقابل شناخت تھی جس کے باعث لاش کو امانتاً دفنادیا گیا۔

Exit mobile version