پسنی( ہمگام نیوز ) ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کےمطابق گزشتہ شب ایف بی ایم کی جانب سے بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی وارڈ نمبر 1 میں وال چاکنگ کیا گیا
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے پسنی نمبر1 میں نام نہاد الیکشن اور بلوچستان میں ریاستِ پاکستان کے قبضے خلاف وال چاکنگ کیا گیا۔
وال چاکنگ میں لکھا گیا “پاکستان آؤٹ آف بلوچستان” چائنا اینڈز ووف بلوچستان” اور بلوچ قوم الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کریں