پسنی (ہمگام نیوز ) ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں نامعلوم افراد نے ٹیلی فون کا ٹاور اڑا دیا تفصیلات کے مطابق پیر کو ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں شادی کور کے مقام پرنامعلوم افراد نے ٹیلی فون کے ٹاور کور دھمااکہ خیز مواد سے اڑاد یا جس کیوجہ سے علاقے میںٹیلی فون کانظام در ہم برہم ہوگیا رات دیر تک پسنی کا دوسرے صوبوں اور ملک سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے ۔