Home خبریں پسنی کوسٹل ہائی وے سے ایک لاش برآمد

پسنی کوسٹل ہائی وے سے ایک لاش برآمد

0
پسنی (ہمگام نیوز)  پسنی کوسٹل ہائی وےسے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت ابھی تک نہیں ہوسکی ہے۔ نعش کو شناخت کے لیئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

خروج از نسخه موبایل