پشاور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقے قصہ خوانی میں فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور قصہ خوانی میں خواجہ سرا ہ کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
اسی طرح گزشتہ روز مردان میں ایک خواجہ سرا چاند نامی کو نشانہ بناکر قتل کیا گیا۔ چند روز قبل خیر پختونخوا مانسہرہ میں پانچ خواجہ سراؤں کو ان کے گھر میں گولی مار دی گئی تھی۔ خیبرپختونخوا میں 2015 سے اب تک 75 خواجہ سراؤں کو قتل کیا جا چکا ہے۔ معلوم نہیں کس بناء پر خواجہ سرا کو نشانہ بنایا جاتا کس بناء پر ۔