Homeخبریںپشین میں باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

پشین میں باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

 

پشین ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پشین کلی پوٹی ناصران میں باپ نے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے کو قتل کر دیا، قتل ہونے والے بیٹے کی لاش کو ضروری کاروائی کے لیئے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ہسپتال نے عملہ نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کیا گیا ـ
تاہم اس قتل کے وجوہات، گھریلو ناچاقی بتائی گئی ہے ـ

Exit mobile version