پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںپنجاب ننکانہ میں فیکٹری سے جعلی ادویات کی بھاری کھیپ برآمد

پنجاب ننکانہ میں فیکٹری سے جعلی ادویات کی بھاری کھیپ برآمد

ننکانہ(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت پنجاب کے ضلع ننکانہ میں فیکٹری سے جعلی ادویات کی بھاری کھیپ برآمد کی گئی ہے

زرائع کے مطابق ننکانہ صاحب کے نواحی قصبے موڑ کھُنڈا میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی جو کہ کہی سالوں سے جعلی ادویات بنا کر مارکیٹ میں سیل کرتا رہا ہے

ڈی سی ننکانہ منصور نیازی کے مطابق محکمہ صحت اور پولیس کی ٹیم نے ادویات کی جعلی فیکٹری سیل کردی اور وہاں موجود کئی افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز