Homeخبریںپنجگور،سے مشکے کے رہائشی حیدرولدفقیر محمد کی لاش برآمد

پنجگور،سے مشکے کے رہائشی حیدرولدفقیر محمد کی لاش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے میں گولیوں سے چھلنی ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے کیل کور بیرونٹ میں حیدر ولد فقیر محمد کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوا جو مشکے کا رہائشی ہیں جن کو 26 مئی دو ہزار اٹھارہ کو نامعلوم مسلح افراد نے پسنی کے علاقے شادی کور سے اغواء کیا تھا۔

Exit mobile version