Homeخبریںپنجگور،نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور،نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

پنچگور (یمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنچگور کے مقام وشبود میں نامعلوم مسلح افرد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا ‫

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنچگور کے مقام وشبود میں نامعلوم مسلح افرد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا ‫
جبکہ فائرنگ کرنے والے مسلح افراد موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
جانبحق شخص کی شاخت دوست جان جبکہ زخمی کی شناخت کہ شناخت چاکر کے ناموں سے ہوئی ہے ‫
زخمی اور جان بحق شخص کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا‫ ـ

Exit mobile version