دوشنبه, فبروري 24, 2025
Homeخبریںپنجگور، تسپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں...

پنجگور، تسپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقہ تسپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ذریع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تسپ میں محمد عارف کو فائرنگ کرکے جاں بحق کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز