شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپنجگور، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 3 سگے بھائی سمیت 5 افراد...

پنجگور، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 3 سگے بھائی سمیت 5 افراد جبری طور پر لاپتہ

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 24 فروری 2026 کو سحری کے وقت قابض پاکستانی فورسز نے پنجگور کے علاقے خدابادان میں چھاپہ مارا کر 3 بھائی سمیت 5 افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا گیا۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت بختیار ولد حاجی محمد حسن، عرفان ولد حاجی محمد حسن، بلال ولد حاجی محمد حسن، اویس احمد ولد یار محمد اور حسن ولد خلیل کے ناموں سے ہوئی ہے۔

اہلِ خانہ نے اعلیٰ حکام اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ اویس، بختیار اور بلال کی جلد بازیابی کے لیے کردار ادا کیا جائے اور ان کی محفوظ واپسی کو یقینی بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز