چهارشنبه, فبروري 26, 2025
Homeخبریںپنجگور، ڈاکوؤں کا دن دہاڑے حملہ، خواتین و بچوں پر تشدد، علاقہ...

پنجگور، ڈاکوؤں کا دن دہاڑے حملہ، خواتین و بچوں پر تشدد، علاقہ مکینوں کا احتجاج

پنجگور (ہمگام نیوز) نوک آباد تسپ پنجگور میں بدامنی کی نئی لہر، ڈاکوؤں نے دن دہاڑے گھروں پر دھاوا بول دیا۔

 تفصیلات کے مطابق دوپہر دو بجے سے سہ پہر تین بجے کے درمیان مسلح افراد ماسٹر وزیر احمد ولد حاجی محمد یوسف اور ان کے بھائیوں کے گھروں میں داخل ہوئے، بندوق کے زور پر قیمتی اشیاء، نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ڈاکوؤں نے خواتین اور بچوں کو زدوکوب بھی کیا، جس پر علاقہ مکین سراپا احتجاج بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز