پنجگور( ہمگام نیوز) پنجگور کے پہاڑی و دیہی علاقہ کیلکور میں پاکستانی فورسز کی آپریشن جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آج الصبح سے کیلکور چوٹین اور ریکونک اسکے آس پاس کے علاقوں میں فوجی درندگی میں مصروف ہے ۔ علاقہ کے خارجی اور داخلی راستے بند کرکے علاقہ مکینوں کو پریشان کیا جارہاہے ۔ آخری اطلاعات تک کسی قسم کی نقصانات کی اصلاع نہیں ملی ہے ۔