Homeخبریںپنجگورمیں ریاستی آلہ کار سفی الللہ کو خنجرسے ہلاک کرنے کی زمہداری...

پنجگورمیں ریاستی آلہ کار سفی الللہ کو خنجرسے ہلاک کرنے کی زمہداری قبول کرتے ہے،؛بلوچ لبریشن ٹائیگرز میران بلوچ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کے دفاتر فون کر کے بتایا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے جمعرات کے روز پنجگور کے علاقے سنگِ قلات میں ریاستی آلہ کار سفی اللہ کو خنجر سے وار کر کے ہلاک کردیا ہے۔
مزکورہ شخص پنجگور کے ارد گرد کے علاقوں میں ریاست کے مخبریاں کی کرتا تھا جبکہ علاقے کے لوگ اس کے اس طرح کے حرکتوں سے بخوبی واقف ہیں ۔
ریاستی آلہ کار سفی اللہ کے عبرت ناک انجام سے سبق حاصل کریں اور بلوچ قومی تحریک کے خلاف ریاستی کاروائیوں میں حصہ نہ لیں بصورت دیگر ان کا انجام اس سے بھی بد تر ہوگا ۔
بی ایل ٹی کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔ میران بلوچ

Exit mobile version