پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور میں قابض فورسز گاڈی پر آج صبح مسلح افراد نےاس وقت حملہ کیا، جب وہ پنجگور سے سور آپ کی طرف جارہے تھے۔تفصیلات کے مطابق ایف سی کا یہ قافلہ چائنا و پاکستان کی استعصالی بلوچ دشمن منصوبہ سی پیک روٹ کی حفاظت کیلے مامور تھے جن کو مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔