شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپنجگور تسپ بازار سے مسلح سرف گاڑی سوار نے ایک نوجوان کو...

پنجگور تسپ بازار سے مسلح سرف گاڑی سوار نے ایک نوجوان کو اغواء کرلیا

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ بازار میں والی بال میچ کے دوران مسلح سرف گاڑی سواروں نے ایک نوجوان شاھسوار ولد ملا اسماعیل کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے اپنے ساتھ لیے گئے۔

علاقائی مکینوں کے مطابق مسلح افراد سرکاری حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار بتائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز