پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ مین روڈ میں زمیاد کی ٹکر سے کمسن بچہ حسن جان ولد عارف کی سر میں گہری چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگئے
تفصیلات مطابق زخمی کی حالت تشویناک ہے کراچی منتقل کردیاگیا ہے
یاد رہے یہ دوسرا حادثہ اس سے پہلے ایک نوجوان عابد ولد عبدالخالق ایکس گاڈی کی ٹکر سے عین وقت سہولت نہ ہونے پر چھ گھنٹے گزرنے کے بعد جانبحق ہوگیا تھا
زرائع کے مطابق روڈ کو کٹائی کے بعد اس پر کام نہیں کیا گیا روزانہ لوگ حادثات کا شکار ہوتے ہیں ـ