پنجشنبه, مې 22, 2025
Homeخبریںپنجگور: تسپ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور: تسپ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے تسپ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے یاسر ولد حاجی محمد یاسین زخمی ہوگیا۔

علاقے میں پچھلے کئی مہینوں سے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے جس پر لوگوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز