چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںپنجگور تسپ پنچی میں دو اغواء ہونے والے افراد کی لاشیں تسپ...

پنجگور تسپ پنچی میں دو اغواء ہونے والے افراد کی لاشیں تسپ پنچی سے برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ دن پنجگور شاپاتان دزناپ کے مقام پر مسلح گاڈی سواروں کے ہاتھوں اغواء ہونے والے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد ہوگئے ہیں

زرائع کے مطابق گزشتہ دن شاپاتان دزناپ میں مسلح افراد کے ہاتھوں دو اغواء ہونے والے بھائی سمیر اور ضمیر کی لاشیں آج پنجگور کے علاقے تسپ پنچی سے برآمد ہوئی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز