دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںپنجگور :تین بلوچ فرزند حراست کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل

پنجگور :تین بلوچ فرزند حراست کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل

پنجگور (ہمگام نیوز) پنچگور سے پاکستانی فورسز نے  تین افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے وشبود سے پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کر کردیا ہے۔

زرائع کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کو ایک دکان پر چھاپہ کار کر حراست میں لیا گیا ہے جن میں سے دو کی شناخت عابد ولد یوسف اور شفیق سے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز