جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںپنجگور: دو گاڑیوں کے درمیاں تصادم، خواتین سمیت 10 افراد زخمی

پنجگور: دو گاڑیوں کے درمیاں تصادم، خواتین سمیت 10 افراد زخمی

 

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں 2 گاڑیوں کے درمیاں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں سی پیک روڑ پر دو گاڑیوں کے درمیاں ہونے والی تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔

تصادم پیک اپ گاڑی اور گوارگو کے لوکل منی بس کے درمیان پیش آیا۔

زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پنجگور منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز