پنجشنبه, مارچ 20, 2025
Homeخبریںپنجگور سے قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں تیل کے کاروبار سے منسلک نوجوان...

پنجگور سے قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں تیل کے کاروبار سے منسلک نوجوان جبری لاپتہ

پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور سے قابض پاکستانی فورسز نے سمیر ولد محمد ولی سکنہ نگور پنجگور نامی نوجوان کو رمضان کے مہینے سے قبل یاسین مارکیٹ سے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ نو جوان بارڈر کی کاروبار سے منسلک تھا جہاں وہ اپنی گاڑی چلاتا تھا۔

لواحقین نے انکی بحفاظت بازیابی کیلے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ آواز اٹھائیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز