سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںپنجگور سے محمد حنیف پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ

پنجگور سے محمد حنیف پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ

پنجگور (ہمگام نیوز )پنجگور کے علاقے سے قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ

اطلاعات کے مطابق سات جولائی دوہزار آٹھار کو شپ کے دو بجہ کے قریب قابض پاکستانی فوج نے پنجگور کے علاقے چکل میں محمد حنیف ولد حاجی محمد قیصر کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا جو پروم کے علاقے ریش پیش کا رہائشی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز