سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںپنجگور فوجی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا ہے۔ بی ایل...

پنجگور فوجی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا ہے۔ بی ایل ایف

کوئٹہ (ھمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے میجر گُہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 13 مارچ بروز پیر رات 8 بجکر بیس منٹ پر قلم چوک پر قائم فوجی چوکی پر دستی بم  پھینکا جو فوجی اہلکاروں کے درمیان گر ا، جس سے وہاں موجود فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز