یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںپنجگور قابض پاکستانی فورسز کے مقامی آلہ کاروں نے ایک...

پنجگور قابض پاکستانی فورسز کے مقامی آلہ کاروں نے ایک نوجوان کو اغوا کر لیا

پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور سے گزشتہ شام قابض پاکستانی فورسز وخفیہ ایجنیسیوں کے مقامی آلہ کاروں نے محراب ولد منظور نامی ایک نوجوان کو پنجگور کے علاقے چتکان قلم چوک سے اغوا کر کرکے لے گئے ۔

عینی شاہدین کے مطابق پانچ افراد ایک ایگوزو گاڑی میں سوار تھے اور انہوں نے محراب کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مسلح افراد ریاست کے حمایت یافتہ گروہ ڈیتھ اسکوائڈ سے تعلق رکھتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز