شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپنجگور مسلح افراد کی فائرنگ 2 افراد ھلاک

پنجگور مسلح افراد کی فائرنگ 2 افراد ھلاک

پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ پنجگور کے علاقے شاپاتان میں نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد قتل۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے شاپاتاں میں نامعلوم نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جان بحق ہوگئے، مقتولین کی شناخت ظفر ولد استاد محمد علی اور نعیم ولد حاجی اعظم کے نام سے ہوا ھے اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز