یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںپنجگور میں جامع مسجد روڈ پر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 9...

پنجگور میں جامع مسجد روڈ پر دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 9 افراد زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) چتکان جامع مسجد روڈ پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تاحال حتمی معلومات سامنے نہیں آ سکیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز