Home خبریں پنجگور میں فوجی آپریشن ، دو بلوچ فرزند شہید

پنجگور میں فوجی آپریشن ، دو بلوچ فرزند شہید

0

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور میں قابض پاکستانی فوج کا پروم کے پہاڑی علاقے کانٹی کلگ میں آپریشن ۔دو بلوچ فرزند شہید  اور  ایک کے زخمی زخمی ہونے کی اطلاعت، تاہم اب تک شہیدوں اور زخمی ہونے والوں کے نام سامنے نہ آسکے۔

Exit mobile version