پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور پاردان سمیت گردنواح کے علاقوں میں قابض پاکستانی فوج کی آپریشن جاری ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق آپریشن میں فورسز کی پیدل بھاری نفری سمیت ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔ مزید برآں آپریشن میں کواڈ کاپٹر استعمال کیئے جارہے ہیں۔
آخری اطلاع تک نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔


