یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںپنجگور میں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کے ساتھ جھڑپوں میں تین...

پنجگور میں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کے ساتھ جھڑپوں میں تین بلوچ فرزند شہید

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور میں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ کے ساتھ جھڑپوں میں تین بلوچ فرزند شہید۔ جن کی شناخت مسلم بلوچ ولد خدا بخش چتکان پنجگور ، شریف ولد حاجی محمد نور تسپ پنجگور اور داد جان بلوچ سکنہ نوک آباد تسپ کے نام سے ہوئی ہے، یاد رہے آج  صبح 4 بجے کے قریب قابض پاکستانی فورسز کے کئی گاڈیوں  پر مشتمل اہلکاروں نے مقامی ڈیٹھ اسکواڈ کے ساتھ تسپ کے پہاڈی علاقے بگدر ، آپ شپاد اور گرد و نواح کا گهیراو کرتے ہوے آپریشن کا آغاز کردیا ۔جھڑپوں میں کئی فورسز اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلاعت ہیں اور دوران آپریشن تین بلوچ مسلم بلوچ، شریف بلوچ اور دادجان بلوچ کو شہید کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں

فیچرز