شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپنجگور: نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے معدنیات لے جانے والی گاڑی...

پنجگور: نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے معدنیات لے جانے والی گاڑی کو نذرِ آتش کر دیا گیا

پنجگور (ہمگام نیوز): اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور کے مقام سوراپ میں گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والی ایک گاڑی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر نذرِ آتش ہو گئی۔

تاہم اس حملے کی ذمہ داری اب تک کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز