سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںپنجگور و خاران سے اغواء تین افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

پنجگور و خاران سے اغواء تین افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغواء ہونے والے بلوچ فرزندوں کی بازیابی کیلئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 17 مارچ 2017 کو پروم ریش پیش سے خان جان بلوچ ، 17 مارچ 2017 کو پنجگور سے شاکر بلوچ ولد عرض محمد اور 4 مئی 2018 کو خاران سے رحمت اللہ ولد شکاری رادو خان بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ اس وقت بلوچستان سے کچھ لوگ بازیاب ہورہے ہیں مگر دوسری جانب اس سے زیادہ تعداد میں لوگوں کو جبری اغواء کیا جارہا ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز