چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںپنجگور: پاکستانی فورسز کی چوکی کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔ بی...

پنجگور: پاکستانی فورسز کی چوکی کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔ بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج بمورخہ 30 اگست کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں قلم چوک کے قریب قائم ایف سی کے ایک چیک پوسٹ کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ حملے کے نتیجے میں چیک پوسٹ میں موجود اہلکاروں کو جانی نقصان ہوا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز