شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںپنجگور: پروم انجیری میں فوجی آپریشن کا آغاز

پنجگور: پروم انجیری میں فوجی آپریشن کا آغاز

 

 

ہنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے پروم کے پہاڑی علاقہ انجیری میں پاکستانی فوج کی آپریش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح پاکستانی فوج نے پروم کے پہاڑی علاقہ انجیری میں آپریشن کا آغاز کیاہے۔

آپریشن میں بڑی تعداد میں فورسز کی پیدل و گاڑیوں پر مشتمل دستے حصہ لے رہے ہیں جبکہ فوجی ہیلی کاپٹروں کو علاقے میں دیکھا گیا ہے تاہم تاحال کسی قسم کے جانی نقصانات کی اطلاعات نہیں ہیں۔

یاد رہے کہ دو روز سے کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں فوجی آپریشن جاری۔جس میں ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ڈرونز بھی حصہ لے رہے ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز