دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور پسکول ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور پسکول ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور پسکول ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق پولیس نے پسکول ندی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرکے ہسپتال منتقل کردیا ہے پولیس کے مطابق لاش گل سڑھنے کی وجہ سے ناقابل شناخت ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز